ابنا: محمودعباس نے، جودنیابھرمیں موجود فلسطینی سفیروں کےاجلاس میں شرکت کےلئےترکی گئےہوئےہيں ، ترک ٹی وی کوانٹرویودیتےہوئےکہاکہ اب تک ایک سوتیرہ ملکوں نےفلسطینی کوخودمختارملک کی حیثیت سےتسلیم کرنےکااعلان کیاہےاوردباؤ کےباوجود بھی وہ اس سلسلےمیں اپنےفیصلےسےچشم پوشی نہيں کریں گے۔استنبول میں فلسطینی سفیروں کےدوروزہ اجلاس میں خودمختارفلسطینی مملکت کی تشکیل کےلئےروڈمیپ تیارکیاجائےگا۔ یہ اجلاس کل ترکی کے وزیراعظم کی موجودگی میں شروع ہوا۔پروگرام کےمطابق ستمبرکےمہینے میں خودمختارفلسطینی مملکت کی تشکیل کاجائزہ لیاجائےگا۔............/169
23 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 255392
فلسطینی انتظامیہ کےصدرمحمودعباس نےایک سوتیرہ ممالک کی جانب سےخودمختارفلسطینی حکومت کوتسلیم کئےجانےکی خبردی ہے۔